بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ ہمارا کلمہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ (حضرت محمد مصطفے ﷺ)
اسلام احمدیت اور مسیح موعود علیہ السلام
وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰت لَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ کَمَا اسۡتَخۡلَفَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ۪ وَ لَیُمَکِّنَنَّ لَہُمۡ دِیۡنَہُمُ الَّذِی ارۡتَضٰی لَہُمۡ وَ لَیُبَدِّلَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ خَوۡفِہِمۡ اَمۡنًا ؕ یَعۡبُدُوۡنَنِیۡ لَا یُشۡرِکُوۡنَ بِیۡ شَیۡئًا ؕ وَ مَنۡ کَفَرَ بَعۡدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ (سورة النور، آیت ۵۶)
تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اُن سے اللہ نے پختہ وعدہ کیا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا
جیسا کہ اُس نے اُن سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا اور اُن کے لئے اُن کے دین کو، جو اُس نے اُن کے لئے پسند کیا، ضرور تمکنت عطا کرے گا اور
اُن کی خوف کی حالت کے بعد ضرور اُنہیں امن کی حالت میں بدل دے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے۔ میرے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔
اور جو اُس کے بعد بھی ناشکری کرے تو یہی وہ لوگ ہیں جو نافرمان ہیں۔
احادیث مبارکہ اور قرآن پاک کے دلائل کی روشنی میں حقیقی اسلام احمدیت اورحضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مہدی معہود ومسیح موعود (علیہ السلام) کی صداقت کے ثبوت۔
براہین احمدیہ رابطہ
احادیث مبارکہ اور قرآن پاک کے دلائل کی روشنی میں حقیقی اسلام احمدیہ اور وفات مسیح ناصر( حضرت عیسٰی علیہ السلام) اورحضرت مرزا غلام احمدمسیح المعود علیہ السلام کی صداقت کے ثبوت پر لاـ ئیو گفتگو کرنے کے لیے رابطہ کریں ۔
+44 (xxx) xxx-xxxx
+91 (xxx) xxx-xxxx